اوپن اے آئی(OPEN AI) کی جانب سے اپنا سب سے کم قیمت سبسکرپشن پلان چیٹ جی پی ٹی گو( chat gpt go) پاکستان سمیت ایشیا کے مزید 16 ممالک میں متعارف کرا دیا گیاہے۔
ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے لاکھوں کروڑوں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے اگلے ہفتے تک اپنے کمپیوٹرز کو اپ ڈیٹ نہیں کیا تو وہ سائبر حملوں کی زد میں آسکتے ہیں۔
گوگل کی جانب سے سرچ انجن کے اے آئی موڈ کو بہت تیزی سے دنیا بھر میں توسیع دی جا رہی ہے۔ مارچ 2025 میں پریویو فیچر کے طور پر پیش کیے جانے والا اے آئی موڈ اب مزید 40 خطوں میں متعارف کرا دیا گیا ہے جبکہ 35 زبانوں…
اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت اب ہماری روزمرہ زندگیوں کا ایک لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اس کی مقبولیت کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ ہمیں کسی بھی معلومات یا مواد تک بہت تیزی سے رسائی فراہم کرتا ہے۔ اگرچہ مصنوعی ذہانت پر شک کرنا آسان ہے،…
اگر آپ فیس بک کو اکثر استعمال کرتے ہیں تو اب اس میں ریلز ویڈیوز زیادہ نظر آئیں گی۔ درحقیقت فیس بک کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ آپ کو ایسی ریلز دیکھنے میں مدد فراہم کی جائے جس میں آپ کو دلچسپی ہوگی۔
دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر اربوں موبائل ایپلیکیشنز(mobile apps) ڈاؤن لوڈ کی جاتی ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ سب سے زیادہ ایپس کس ملک میں ڈاؤن لوڈ ہوتی ہیں؟ اور پاکستان کا اس دوڑ میں کیا مقام ہے؟ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان…
اسلام آباد: پاکستان کی ٹیکنالوجی اور صلاحیت سازی کی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقعوں کے لیے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے وزیر آئی ٹی اور سعودی کمپنی' جی او ٹیلی کمیونیکیشن' کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔