مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم ختم کرنے کا اعلان
مائیکروسافٹ نے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جولائی 2015 میں متعارف کرائے گئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کی ایک دہائی بعد کمپنی نے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا۔ 14 اکتوبر…