اسمارٹ فون کو چند منٹ میں تیز کیسے بنائیں؟جانیے آسان طریقے

اینڈرائیڈ فون وقت گزرنے کے ساتھ پرانا ہوجاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کی پرفارمنس متاثر ہوتی ہے مگر اچھی بات یہ ہے کہ ان مسائل کی روک تھام ممکن ہے۔ سب سے پہلے تو اپنے فون کی صفائی کا خیال رکھنا ضروری ہے کیونکہ گرد، مٹی اور…

واٹس ایپ نے نیا کارآمد فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ میں ایک نیا اور مفید فیچر شامل کیا گیا ہے جو گروپ چیٹس کے تجربے کو پہلے سے کہیں زیادہ بہتر بنا دے گا۔ WABetaInfo کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق، یہ نیا فیچر فی الحال اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیٹا ورژن میں دستیاب ہے۔

ایپل کا نیا تجربہ ناکام، آئی فون ایئر کی پیداوار میں 80 فیصد کمی کا فیصلہ

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے نئے ماڈل آئی فون ائیر کی توقعات سے کم مانگ کے بعد آئندہ سال اس کی پیداوار میں نمایاں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ستمبر میں متعارف کرایا گیا آئی فون ائیر اپنی محض 5.6 ملی میٹر موٹائی کے باعث ایپل کا اب تک…

انسٹاگرام نے نئے اہم فیچرز متعارف کروا دیے

میٹا نے انسٹاگرام اسٹوریز کو مزید جدید اور دلچسپ بنا دیا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق، اب صارفین کو اسٹوریز کو ایڈٹ کرنے کے لیے جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی نئے اور تخلیقی فیچرز فراہم کیے گئے ہیں۔
صفحہ 2 کا 865