اسمارٹ فونز کے بدلے چیٹ جی پی ٹی کی نئی اے آئی ڈیوائس کیا ہے؟

چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے ہارڈ وئیر ڈیوائسز کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔ ان ڈیوائسز کا مقصد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ کو ہر جگہ استعمال کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ کچھ عرصے قبل…

اسمارٹ فون میں چھوٹے سوراخ کی اصل وجہ کیا ہے؟

متعدد کمپنیوں کی جانب سے اسمارٹ فونز تیار کیے جاتے ہیں جن میں متعدد فیچرز موجود ہوتے ہیں۔ بیشتر افراد کی توجہ فونز میں موجود ایپس یا فیچرز پر مرکوز ہوتی ہے جس کے باعث وہ ڈیوائسز کے باہری ڈیزائن کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر…

فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو 6 سال قید

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اپنی خاتون دوست کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹس بناکر ان کی نامناسب تصاویر شیئر کرکے انہیں بلیک میل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ملزم کو 6 سال قید کی سزا سنا دی ہے، خاتون نے اس کی منگنی کی تجویز…

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں بڑی تبدیلی کردی

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے جس کے تحت اب ایک نیا پرسنلائزیشن پیج شامل کر دیا گیا ہے۔ اوپن اے آئی کے سی ای او سام آلٹمین نے حالیہ دنوں ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ میں اس فیچر…

چند سالوں بعد بڑی تباہی آئے گی، پاکستان سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

نئی سائنسی تحقیق نے پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے خطرناک خدشات ظاہر کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کی پوسٹیک (پوہانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے پروفیسر جونگہُن کام کی سربراہی میں کی گئی اس تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آئندہ برسوں میں پاکستان کو وقفے وقفے سے ’’سپر…
صفحہ 20 کا 866