ٹیکنالوجی کا نیا کارنامہ، فریج میں اشتہارات کی اسکرین نصب کر دی
سام سنگ نے اپنی اسمارٹ ٹیکنالوجی میں ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے فیملی ہب اسمارٹ فریج پر اشتہارات دکھانے کا پائلٹ پروگرام شروع کر دیا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق، اس اقدام کے بعد صارفین جلد ہی اپنی کچن میں موجود فریج کی اسکرین پر پروموشنل ایڈز دیکھ سکیں…