ویمنز ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو بآسانی 10 وکٹوں سے ہرایا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگز کے 12ویں اوور کے بعد تیز بارش نے انتظامیہ کو میچ 20 اوورز تک محدود کرنے پر مجبور کیا۔ سری لنکا نے پہلے…
دنیائے کرکٹ میں نیا فارمیٹ متعارف کروادیا گیا ،سابق سٹار کرکٹرز میتھیو ہیڈن،ہر بھجن سنگھ، سرکلائیولائیڈ اور اے بی ڈی ویلیئرز نے پانچواں فارمیٹ متعارف کرایا ۔
لاہور، پاکستان کے خصوصی سنوکر کھلاڑی شہزاد بٹ نے یورپین ڈس ایبیلٹی سنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کافی حد تک فائنل کرلیا ہے اور اعلان آئندہ ہفتے کو متوقع ہے، ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔