ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کالی چرن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے سیکورٹی خدشات دور ہوگئے ہیں اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے۔
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں، اس سلسلے میں حتمی فیصلہ بنگلہ دیشی بورڈ اپنے کل ہونے والے اجلاس میں کرے گا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انٹرنیشل کھلاڑیوں کی پاکستان میں آمد خوش آیند ہے ، جلد ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائے گی ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ان کی ریٹائرمنٹ سے متعلق کسی کو فکر کرنےکی ضرورت نہیں اگر کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو وہ خود فیصلہ کر لیں گے۔
آل پاکستان سٹار الیون اور انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا، ملک میں تین سال کے بعد انٹرنیشنل پلیئرز میدان میں اُتریں گے۔