بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورے کی منظوری دیدی

دہلی: بھارتی حکومت نے اس سال کے آخر میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 میچز کھیلے جائیں گے۔ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجیو شکلا…
صفحہ 1825 کا 1829