پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز سے دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئے گی، جبکہ بھارتی ہائی کمشنر کہتے ہیں کہ پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کرنے کا معاملہ زیر غور ہے
ملائیشیا میں گیارہ نومبر سے شروع ہونیوالے دوسرے سلطان جوہر جونئیر انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی جونئیر ہاکی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہو گی۔