پاک بھارت ہاکی سيريز مارچ ميں ہوگی، آصف باجوہ

سيکرٹری پاکستان ہاکی فيڈريشن آصف باجوہ  نے کہا ہے کہ  پاک بھارت ہاکی سيريز مارچ ميں ہوگی۔

لاہور کے نيشنل ہاکی اسٹيڈيم ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سيکرٹری پی ايچ ايف آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ انٹرنيشنل ہاکی فيڈريشن کی کانگريس کا اجلاس يکم سے چار نومبر تک ملائشياء ميں ہوگا۔ جس ميں آئندہ چار سال کے ليے عہدے داروں کا انتخاب عمل ميں لايا جائے گا

install suchtv android app on google app store