ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں نرس کو مبینہ ہراساں کرنے والا ہیڈ نرس معطل

ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں نرس کو مبینہ ہراساں کرنے والا ہیڈ نرس معطل فائل فوٹو ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں نرس کو مبینہ ہراساں کرنے والا ہیڈ نرس معطل

ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کے ہیومن ریسورس ڈائریکٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔

ہفتےاوراتوار کی درمیانی شب مبینہ ہراسانی کی وڈیو وائرل ہوئی تھی،  وائس چانسلر نے وائرل وڈیو کا نوٹس لیتےہوئےتحقیقات کاحکم دیا تھا،  وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ ہراسانی میں ملوث افرادکوکسی قسم کی رعایت نہیں دی جائیگی۔

 انسدادہراسانی کمیٹی کی رپورٹ آنےکے بعد بھرپور کارروائی کی جائےگی، ذرائع کے مطابق معطل ملازم کےساتھیوں کوبھی تلاش کیاجارہاہے۔ 

install suchtv android app on google app store