کراچی: غنی چورنگی کے قریب پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

  • اپ ڈیٹ:
کراچی میں غنی چورنگی کے قریب شیرشاہ میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائل فوٹو کراچی میں غنی چورنگی کے قریب شیرشاہ میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔

کراچی میں غنی چورنگی کے قریب شیرشاہ میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کاکہنا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ،آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

install suchtv android app on google app store