برطانیہ نے سندھ میں متوقع تباہ کن سیلاب سے نمٹنے کے لیے پیشگی 12 لاکھ پاؤنڈز (تقریباً 45 کروڑ 40 لاکھ روپے) کی اضافی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ نے وفاقی حکومت سے ملوں کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید عزیز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے گذشتہ ہفتے کے اختتام پر اچانک گندم کی بین الصوبائی نقل…
انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے آرٹس گروپ پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ پہلی تینوں پوزیشنز لڑکیوں کے نام رہیں۔ ناظم امتحانات کے مطابق کامیابی کا تناسب 45.39 فیصد رہا۔
فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے بیراجز میں پانی کی آمد و رفت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گڈو بیراج پر تین لاکھ کیوسک سے زائد کا ریلہ پہنچ گیا، جبکہ تریموں میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث اپ اسٹریم پر پانچ…