عید میلاد النبیﷺ پر سندھ حکومت نے 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 5 اور 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید میلاد النبیﷺپر سندھ میں 5 اور 6 ستمبر کو تعلیمی ادارے، دفاتر بند ہوں گے۔