سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے فائل فوٹو سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 155 کلومیٹر تھی۔

مرکز نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں واقع تھا۔

install suchtv android app on google app store