مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں شدید خوف وہراس

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں شدید خوف وہراس فائل فوٹو مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں شدید خوف وہراس

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 218کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن تھا۔

install suchtv android app on google app store