سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف وہراس

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف وہراس فائل فوٹو سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف وہراس

خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 

زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 13 کلو میٹر تھی،زلزلے کا مرکز مینگورہ شہر کا پہاڑی علاقہ تھا۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

install suchtv android app on google app store