صوبے میں گڈ طالبان کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور

صوبے میں گڈ طالبان کی کوئی گنجائش نہیں،، کوئی شخص اسلحہ کے ساتھ نظر آیا تو کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کر دیا۔ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد بریفنگ میں کہا، قبائلی اضلاع سے لوگوں کو پولیس میں بھرتی کریں گے، صوبے کے اثاثے اور اختیارات ہمیشہ ہمارے پاس رہیں گے۔

دہشت گردی سے ہمارے صوبے کا بے حد نقصان ہوا، قبائلی علاقوں کے مشیروں سے مشاورت کے بعد گرینڈ جرگہ بلائیں گے۔

install suchtv android app on google app store