باجوڑ: پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق

باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔ فائل فوٹو باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔

باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے ابتدائی بیان کے مطابق دھماکا میلہ گراؤنڈ کے قریب اس وقت ہوا جب افسران موقع پر موجود تھے۔ شہداء میں ناواگئی کے اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل، تحصیلدار ناواگئی اور دو پولیس اہلکار شامل ہیں۔

دھماکے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ اسپتال خار منتقل کردیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

install suchtv android app on google app store