زیارت سے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا رہا

زیارت سے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا رہا فائل فوٹو زیارت سے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا رہا

لیویز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد افضال اور ان کے بیٹے کو دو ماہ قبل اغوا کر لیا گیا تھا۔ ان کا بیٹا مستنصر ہڑنائی کے علاقے سے رہا کر دیا گیا ہے، جبکہ محمد افضال اب بھی لاپتہ ہیں۔

لیویز کے مطابق کچھ عرصہ قبل اسسٹنٹ کمشنر محمد افضال کے ہلاک ہونے کی خبریں آئیں، جو کہ غلط ثابت ہوئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر محمد افضال اور ان کے بیٹے کو ایک ممنوعہ تنظیم کے اراکین نے اغوا کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store