ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو 300 روپے

ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو 300 روپے فائل فوٹو ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو 300 روپے

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 300 روپے پر پہنچ گئی پشاور میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے۔ 

 پشاور ٹماٹر کی قیمت 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ انتظامیہ سرکاری نرخ پر کنٹرول کرنے میں بری طرح سے ناکام ہے۔ ٹماٹر کی قیمتوں میں موسم کی تبدیلی اور افغانستان سے سپلائی شروع ہونے کیوجہ سے ہوا ہے اسی کے ساتھ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں کمی شروع ہو گئی ہے۔

ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کے بعد شہریوں نے اس کا استعمال کم کردیا ہے۔

install suchtv android app on google app store