گلگت بلتستان پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہے:مشاہد حسین

مشاہد حسین مشاہد حسین

انہوں نے یہ بات میں قانون ساز اسمبلی کے سپیکر فدا ناشاد کے زیر قیادت ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہے۔

انہوں نے یہ بات پیر کے روز اسلام آباد میں گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر فدا ناشاد کے زیر قیادت اسمبلی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ کسی شخص ، جماعت ، صوبے اور حکومت کا نہیں اور اقتصادی راہداری سے پاکستان کے تمام صوبوں اور علاقوں کو فائدہ ہو گا۔

install suchtv android app on google app store