گلگت میں نامعلوم دہشت گردوں کی ہائی کورٹ کے جج ملک عنایت الرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ

گلگت میں نامعلوم دہشت گردوں کی ہائی کورٹ کے جج ملک عنایت الرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ فائل فوٹو گلگت میں نامعلوم دہشت گردوں کی ہائی کورٹ کے جج ملک عنایت الرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ

گلگت میں نامعلوم دہشت گردوں ہائی کورٹ کے جج کےقافلے پر فائرنگ متعدد افراد زخمی ہوگئے

وزیر داخلہ کہنا تھا کہ واقعہ دوپہر کو سٹی ہسپتال کے قریب رونما ہوا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے ہائی کورٹ کے سینئر جج ملک عنایت الرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو علاقے کے امن سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور دہشت گردوں کو کچل دیا جائے گا جب کہ علاقے کی ہم آہنگی کو تباہ کرنے والے سازشی عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور گورنر سید مہدی شاہ نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔

install suchtv android app on google app store