وزیراعظم نواز شریف،وزیراطلاعات پرویزرشیداوردیگرنے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔
گلگت بلتستان کے نئے گورنر میرغضنفر علی خان آج گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر محمد شمیم نے ان سے حلف لیا۔
وزیراعظم نواز شریف ، وزیراطلاعات پرویز رشید ، امور کشمیر کے وفاقی وزیر برجیس طاہر اور گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمان اور دوسرے حکام نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔