میر غضنفر آف ہنزہ کو گورنر گلگت بلتستان تعینات

میر غضنفر آف ہنزہ میر غضنفر آف ہنزہ

وزیراعظم محمد نواز شریف سے میر غضنفر آف ہنزہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیراعظم کا میر غضنفر آف ہنزہ کو گورنر گلگت بلتستان تعینات کرنیکا فیصلہ کیا۔ گورنر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائیگا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

install suchtv android app on google app store