سینکڑوں خاندان گلگت اور محفوظ وادیوں میں منتقل

پاکستان میں حکام کے مطابق حالیہ برسوں کے دوران شدید بارشوں، سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے جیسی قدرتی آفتوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث لوگوں کو اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کرنا پڑ رہی ہے۔

حکام کے مطابق گلگت ميں قدرتی آفتوں سے متاثرہ صرف ايک ضلعے غِذر کی وادی درکوت سے اب تک سو سے زیادہ خاندان گلگت شہر یا دوسری نسبتاً محفوظ وادیوں میں منتقل ہوئے ہیں اور ايسي بہت سي دوسري مثاليں بھي موجود ہيں۔

install suchtv android app on google app store