گلگت: اسپتال میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

گلگت: اسپتال میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق فائل فوٹو گلگت: اسپتال میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

گلگت میں اسپتال میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون مریضہ جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گلگت سٹی اسپتال میں رات گئے پولیس کی فائرنگ خاتون مریضہ جاں بحق ہوگئی، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق اسپتال میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران فائرنگ ہوئی۔

معاملے کی تحقیقات کےلیے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کمیٹی تشیکل دیدی ہے جبکہ فائرنگ میں ملوث 7 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مشیرداخلہ اور آئی جی اسپتال کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

install suchtv android app on google app store