وزیراعظم سے قطری وزیرِ تجارت کی ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیر تجارت و صنعت، شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ قطری وزیر پاکستان کے دورے پر ہیں تاکہ پاکستان-قطر مشترکہ وزارتی کمیشن…

پاکستان سمیت 15 ممالک نے غزہ کے مغربی علاقے کو ضم کرنے کا اسرائیلی پلان مسترد کر دیا

پاکستان، سعودی عرب، ترکی، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک و بین الاقوامی تنظیموں نے مغربی کنارے پر قبضے کے غیرقانونی بل کی اسرائیلی کینسیٹ (پارلیمنٹ) سے منظوری کی سخت مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام…

پاکستان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے افغان نوجوانوں نے معافی مانگ لی

کراچی میں رہائش پذیر دو افغانی نوجوانوں کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ افغان مہاجرین کے انخلا کے معاملے پر پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کر رہے تھے۔ ویڈیو میں ایک نوجوان کی شناخت فرہاد کے نام سے ہوئی، جو ایک کریانے کی دکان میں کام کرتا…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر،علاقائی سلامتی کی صورتحال اوردفاعی تعاون پر گفتگو

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ مصرکیا جہاں انہوں نے وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سمیت کئی رہنماوں کیساتھ ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی…

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دے دی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے ضابطے کی کارروائی کے لیے وفاقی وزارت…

پاکستان او آئی سی کی تیسری واٹر کونسل کے رکن منتخب ہوگئے

پاکستان کا ایک اوراعزاز ، جدہ میں او آئی سی وزرا برائے آبی وسائل کے پانچویں اجلاس میں او آئی سی کی تیسری واٹر کونسل کا رکن منتخب کرلیا گیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب سید فواد شیرنےاجلاس میں سندھ طاس معاہدے کا معاملہ بھی اٹھا دیا ۔ جدہ میں ہونے…

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا رومانیہ کا دورہ

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے رومانیہ کے اسٹیٹ سیکریٹری آف ڈیفنس ایڈورڈ بچائیڈے اور چیف آف ڈیفنس جنرل گیورگیتسا ولاد سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات، مشترکہ مشقوں، تربیتی تبادلوں اور آپریشنل تعاون پر تبادلہ خیال…
صفحہ 12 کا 6065