وزیراعظم نے آج شاہین چوک میں نیا انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، جس کا مقصد شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنا ہے۔ وزیراعظم کے اس اقدام سے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں بہتری متوقع ہے بلکہ شہریوں کو آمد و رفت میں آسانی…
قومی اسمبلی کی تخفیف غربت کمیٹی کے اجلاس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو اس سال کی تیسری قسط بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا مالدیپ کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی و سیکیورٹی…
ترجمان دفترخارجہ طاہرحسین اندرابی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی سلامتی صورتحال کے باعث افغان سرحدی راہداریاں بندرہیں گی، اشیاء کی آمدورفت اور تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران طاہرحسین اندرابی نے کہا کہ دوحامذاکرات میں…
وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی تھی، جس کے بعد وزارتِ داخلہ نے مذہبی و سیاسی جماعت پر…
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی خان کی بہن، علیمہ خان، کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت کی، جہاں علیمہ خان کے ناقابلِ…