استنبول مذاکرات: پاکستان کا دوٹوک مؤقف، افغان طالبان کی دہشتگردوں کی سرپرستی ناقابلِ قبول قرار

استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران پاکستانی وفد نے افغان طالبان کو دوٹوک اور حتمی مؤقف پیش کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح طور پر کہا کہ افغان طالبان کی جانب سے دہشت گردوں کی سرپرستی کسی صورت قبول نہیں کی جا سکتی۔ پاکستانی وفد نے…

وزیرداخلہ سے برطانوی ہائی کمشنراورامریکی قائم مقام سفیر کی ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور باہمی دلچسپی کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت داخلہ کے ملاقات اتوار کو ہونے والی ان ملاقاتوں میں پاکستان…

صحافی ارشد شریف کی والدہ کا انتقال

 صحافی ارشد شریف کی والدہ رفعت آراء علوی انتقال کر گئیں جب کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صحافی ارشد شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔

وزیراعظم کا ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشن کھولنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کا دیرینہ مطالبہ کرتے ہوئے ملک بھر کے گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشنز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں گھریلو گیس کنکشنز کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اب گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں…

وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 27 تا 29 اکتوبر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض کے لیے ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کابینہ کے سینئر ارکان بھی اس دورے میں شامل…

استنبول میں پاک افغان مذاکرات مکمل، پاکستان نے طالبان کو انسدادِ دہشت گردی پلان پیش کر دیا

ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات استنبول کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئے، جن کی میزبانی ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے وفود نے دوحہ میں ہونے والے پہلے دورِ…

وزیر اعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ کرکٹ محض ایک کھیل نہیں بلکہ مختلف ممالک کے عوام کو آپس میں جوڑنے کا سبب بھی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہِ پاکستان پر موجود مہمان جنوبی افریقہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس دوران انہوں نے شریک کھلاڑیوں…

آرمی چیف کی مصری صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر مصری صدر نے عالمی اور امت مسلمہ کے اہم معاملات میں پاکستان کے مثبت اور فعال کردار کی تعریف کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کی مصری صدر سے ملاقات…
صفحہ 9 کا 6065