چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ بنگلہ دیش ، دفاعی اور فوجی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ساحر شمشاد کی بنگلہ دیشی حکام سے ملاقاتوں میں علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائرز…

پاکستان کا آئندہ 2 دنوں میں مخصوص اوقات میں فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ

 پاکستان نے آئندہ 2 روز کے دوران مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ائیر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا جس میں آئندہ 2 روز کے لیے فضائی حدود بند رکھنے…

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچیں گے جہاں وہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

علیمہ خان کے خلاف پانچویں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی مسلسل عدم پیشی پر ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کے احتجاج کے مقدمے کی سماعت کی، جس میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان نامزد ہیں۔

ایس پی عدیل اکبر کی موت خود کشی ہے، پولیس رپورٹ میں تصدیق

پولیس نے ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی، جس میں ان کی موت کو خودکشی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے عدیل اکبر کے ڈرائیور، آپریٹر اور معالج سمیت دیگر متعلقہ افراد کے بیانات قلم بند کیے۔ رپورٹ…

استنبول مذاکرات: پاکستان کا دوٹوک مؤقف، افغان طالبان کی دہشتگردوں کی سرپرستی ناقابلِ قبول قرار

استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران پاکستانی وفد نے افغان طالبان کو دوٹوک اور حتمی مؤقف پیش کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح طور پر کہا کہ افغان طالبان کی جانب سے دہشت گردوں کی سرپرستی کسی صورت قبول نہیں کی جا سکتی۔ پاکستانی وفد نے…

وزیرداخلہ سے برطانوی ہائی کمشنراورامریکی قائم مقام سفیر کی ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور باہمی دلچسپی کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت داخلہ کے ملاقات اتوار کو ہونے والی ان ملاقاتوں میں پاکستان…
صفحہ 8 کا 6065