پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر پشاور کی ملاقات کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کے درمیان ملاقات کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے مطابق ملاقات جمعہ کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ہوئی۔

افغان طالبان نے پاکستان کے مطالبات پر مکمل رضامندی ظاہر نہیں کی: ذرائع

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات سے دوچار رہا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اپنے پیش کردہ منطقی اور واضح مطالبات پر بدستور قائم ہے، تاہم افغان طالبان کا وفد ان مطالبات کو مکمل طور پر تسلیم کرنے سے گریزاں ہے۔ ذرائع…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان و سعودی عرب کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون کے مزید فروغ پر گفتگو ہوئی ہے۔ قصرِ یمامہ ریاض پہنچنے پر شہزادہ…

فیلڈ مارشل کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون کومزید فروغ دینے پراتفاق

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان سے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اردن کا سرکاری دورہ کیا۔ آئی ایس پی…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ بنگلہ دیش ، دفاعی اور فوجی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ساحر شمشاد کی بنگلہ دیشی حکام سے ملاقاتوں میں علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائرز…

پاکستان کا آئندہ 2 دنوں میں مخصوص اوقات میں فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ

 پاکستان نے آئندہ 2 روز کے دوران مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ائیر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا جس میں آئندہ 2 روز کے لیے فضائی حدود بند رکھنے…

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچیں گے جہاں وہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
صفحہ 7 کا 6064