نئے وزیر اعلیٰ کے پی کو مبارکباد، وفاق کے تعاون کا یقین دلاتے ہیں ، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی،چترال کے عوام محدود تعلیمی سہولیات کے باوجود تعلیم یافتہ اور مہذب ہیں۔ چترال میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…

6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کا نتیجہ مثبت نکلے گا، دفتر خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امید ہے کہ 6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کا نتیجہ مثبت نکلے گا۔جمعے کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان مصالحتی عمل میں…

دشمن کی ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے ہر لمحہ تیار ہے اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور مؤثر ہوگا۔ ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبہ…

چوروں کی طرح سرحد پار کرنے والے پناہ گزین نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغان وفد کے اس مؤقف کو غیر منطقی اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد دراصل افغان سرزمین پر موجود پاکستانی پناہ گزین ہیں جو اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا…

پاکستان اور افغان طالبان میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

ترکیہ کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں 25 سے 30 اکتوبر تک استنبول میں مذاکرات ہوئے۔ یہ مذاکرات دوحہ میں 18 اور 19 اکتوبر کو طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کو مزید…

نوجوان طلبہ پاکستان کا مستقبل ہیں، ان پر جتنا خرچ کرے کم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان طلبہ ہی ملک کا اصل سرمایہ ہیں، ان پر اربوں روپے بھی خرچ کیے جائیں تو یہ کم ہونگے۔شہبازشریف نے پرائم منسٹرلیپ ٹاپ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان ہونہارطلبہ ان کے والدین اوراساتذہ…
صفحہ 3 کا 6063