کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی فورس نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

بلوچستان میں امن دشمنوں کا ایک اور وار ناکام،، سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، ،قوم کے نڈر سپوتوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر خودکش حملہ آور سمیت چھ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا،،دہشت گردوں نے ایف سی کی وردی…

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں کامیاب آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

خضدار میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خضدار کے علاقے زہری میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کیا جس میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

کوئٹہ: زرغون روڈ کے قریب دھماکا، 10 سے زائد افراد زخمی

کوئٹہ کے زرغون روڈ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی۔ پولیس کے مطابق، دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے اور پولیس و ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی…

گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ، 3 طلبہ اور 2 پولیس اہلکار زخمی

بلوچستان کے گورنر جعفر خان مندوخیل کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے ایک واقعے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکار بھی موجود تھے، جبکہ کچھ طلبہ گورنر سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔

دہشتگرد نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں انہیں کسی صورت رعایت نہیں دیں گے، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو افغانستان میں ’ ریاستی سرپرستی’ حاصل ہے جہاں سے وہ’ ہم پر حملہ کرتے ہیں۔’ دہشتگرد نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں انہیں کسی صورت رعایت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فورسز نے گزشتہ روز دہشت…

علیحدگی پسند دہشتگردوں کو افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے۔ ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں کو قانون کے مطابق جواب دینا ہوگا، 19 سال کے نوجوان کو نوکری نہ ملنے پر بندوق اٹھانے پر مجبور کرنا ظلم ہے۔

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر جوڑے کے قتل کیس میں گرفتار قبائلی سردار کی ضمانت منظور

بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے پیر کے روز قبائلی سردار سردار شیر باز خان ستکزئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، انہیں رواں سال جولائی میں کوئٹہ ضلع کے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر ایک مرد اور عورت کے قتل کے بعد گرفتار کیا…
صفحہ 3 کا 302