سورج کی روشنی بلڈ پریشر اور امراضِ قلب میں مبتلا افراد کیلئے مفید

سورج کی روشنی سورج کی روشنی

اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں ثابت ہو گیا ہے کہ سورج کی روشنی ناصرف بلڈ پریشرکم کرتی ہے بلکہ اس سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔

ایڈنبرا یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق میں واضح کیا گیاکہ صرف 20منٹ تک دھوپ سینکنے کے بعدانسانی جسم میں موجود خون کی شریانوں سے ایک خاص قسم کا مرکب خارج ہونے لگتا ہے جو بلڈ پریشر کم کرنے میں بیحد مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ طبی ماہرین نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا کہ نائٹرک آکسائیڈ نامی یہ مرکب فشارِ خون ایک چوتھائی حدتک کم کردیتا ہے جس سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بھی

install suchtv android app on google app store