انار کے پتے شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے کتنے مفید ہیں؟ جانیے
انار کے پتے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہیں جو دل سے لے کر جلد اور جسم کے ہر حصے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔ اگر انہیں روزمرہ زندگی میں شامل کیا جائے تو یہ ایک مکمل نیچرل ہیلتھ بوسٹر کے طور پر کام کرتے ہیں۔