ملک کے 19 اضلاع میں پولیو مہم غیر تسلی بخش قرار عالمی ادارہ صحت نے ملک بھر کے انیس اضلاع میں پولیو مہم کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔
زیادہ گوشت کھانے اور بد پرہیزی سے آپ بیمار بھی ہوسکتے ہیں،طبی ماہرین عید الا ضحیٰ کے موقع پر قربانی کا گوشت ضرور کھائیں لیکن احتیاط کے ساتھ کیوں کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اچانک زیادہ گوشت کھانے اور بد پرہیزی سے آپ بیمار بھی ہوسکتے ہیں۔
سانگھڑ میں بھی موروں کی بیماری, چار دنوں میں پچیس سے زائد مور ہلاک عمرکوٹ کے بعد موروں کی بیماری سانگھڑ کے مختلف علاقوں تک پھیلنا شروع ہوگئی۔ سانگھڑ میں چار دنوں میں پچیس سے زائد اور تین ماہ میں پچاس مور مرگئے۔
عالمی ادارۂ صحت: پاکستان میں لاکھوں بچے پولیوسے بچاؤ کے قطروں سے محروم عالمی ادارۂ صحت کے مطابق پاکستان میں پولیو سے بچاؤ کی حالیہ قومی مہم میں لاکھوں بچوں کو اس بیماری سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے جا سکے۔
بلوچستان میں انسداد پولیو کی سہ روزہ قومی مہم کا کل سے آغاز کوئٹہ… بلوچستان میں انسداد پولیو کی سہ روزہ قومی مہم پندرہ اکتوبر سے شروع ہورہی ہے ۔
پاکستان نمونیا کیخلاف مہم چلانے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا اسلام آباد … پاکستان نمونیا کی بیماری کے خلاف مہم شروع کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا ہے،