حدیقہ کیانی کی سیلاب متاثرین کے لیے عطیات اور میڈیکل رضاکاروں کی اپیل
گلوکارہ حدیقہ کیانی نے قصور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور عوام سے متاثرین کے لیے امدادی سامان اور میڈیکل رضاکار فراہم کرنے کی اپیل کی تاکہ انسانی جانوں اور مویشیوں کو بچایا جا سکے۔