پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں فنکاروں اور عملے کو طویل عرصے سے تاخیر سے ادائیگیوں کا سامنا ہے، اس مسئلے پر سینئر اداکار محمد احمد، ہدایتکارہ مہرین جبار، اداکارہ صحیفہ جبار اور حاجرہ یامین نے کھل کر بات کی ہے۔
سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیٹی صاحبہ اور ریمبو کی شادی کے خلاف تھیں۔ نشو بیگم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران بیٹی اداکارہ صاحبہ اور ریمبو کی شادی سے متعلق کئی انکشافات کیے۔
اداکارہ صبور علی نے بیٹی کی پیدائش کے بعد پھیلنے والی افواہوں پر اپنی خاموشی توڑ دی اور میڈیا کے سامنے وضاحت پیش کی۔ صبور علی نے کہا کہ بیٹی کی ولادت کے بعد جو افواہیں گردش کر رہی تھیں وہ بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ انہوں نے مداحوں…
بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت، جو ’بابا‘ کے نام سے مشہور ہیں، کا پاکستان سے متعلق پرانا بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو گیا ہے۔ مداح اور صارفین اس بیان پر مختلف ردعمل دے رہے ہیں، جس نے آن لائن پلیٹ فارمز پر نئی بحث چھیڑ دی…
پاکستان کی معروف اداکارہ، اینکر اور سوشل ورکر مشی خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ فی الحال سماجی مسائل پر آواز اٹھانے کا سلسلہ روک رہی ہیں۔
گلوکارہ حدیقہ کیانی نے قصور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور عوام سے متاثرین کے لیے امدادی سامان اور میڈیکل رضاکار فراہم کرنے کی اپیل کی تاکہ انسانی جانوں اور مویشیوں کو بچایا جا سکے۔
سینئر اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا کہ انہوں نے زندگی میں سخت مشکل وقت دیکھا، جب ان کا بھائی ایک حادثے کے بعد چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا تھا اور اس کے مفت علاج کے لیے انہوں نے مختلف ہسپتالوں کے چکر لگائے۔