سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں نے ایک بار پھر اونچی اڑان بھر لی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونا 69 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 140 ڈالر فی اونس کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔
مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، کیونکہ آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت 15 اکتوبر کو نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی، جو…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 55 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 71 ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
دنیا کے جدید ترین اور سب سے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں سے ایک ایم ایس سی مِکول ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ 400 میٹر لمبے اور 24 ہزار ٹی ای یو کی گنجائش والے اس جہاز…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ دیکھی گئی، جب 100 انڈیکس چار دن کے دوران ساڑھے چار ہزار پوائنٹس نیچے آیا اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 600 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔