پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے کار خریداروں کے لیے شاندار پیشکش متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے ماڈل سوزوکی ایوری پر محدود مدت کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں گھی اور آٹا بھی مہنگا ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ بنیاد پر یہ بڑھ کر 3.34 فیصد ہو گئی ہے۔
عالمی سطح پر کموڈٹیز(commodities)کی گھٹتی ہوئی قیمتوں اور طلب کی نسبت رسد بڑھنے سے ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔
وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے حکومتی حکمت عملی سے متعلق تحریری رپورٹ پارلیمان میں پیش کر دی، کیش لیس اکانومی ( cashless economy ) کے فروغ کے لیے حکومت نے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، انڈیکس نے دو اہم حدیں کھو دیں، تاہم تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ منفی رجحان کے ساتھ کھلی، جس کے آغاز پر…