سٹاک مارکیٹ میں تیزی، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی برقرار رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 434 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس…