اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس میں 761پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جس کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انڈیکس اب 167,004 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ گزشتہ روز یہ 166,242 پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، جو 281.07 روپے سے کم ہو کر 281 روپے پر آ گئی۔

install suchtv android app on google app store