اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، جبکہ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور ٹریڈنگ کے شروع میں ہی 100 انڈیکس میں…