سردیوں میں دن میں گرڈ کی بجلی کی طلب میں کمی اور دن کی دھوپ سے اضافی بجلی پیدا ہونے کے خطرے کے پیش نظر حکومت نیٹ میٹرنگ کی قیمت میں کمی پر غور کر رہی ہے۔
محکمہ ایکسائز نے بڑی ایس یو وی گاڑیوں کے لیے نمبر پلیٹس کا نیا ڈیزائن تیار کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز رضوان شیرانی نے متعلقہ حکام کو جدید ڈیزائن کی تیاری کی ہدایت جاری کر دی۔