تین ہفتوں کے بعد مارکیٹ میں مقامی دانے دار چینی پہنچ گئی ہے۔
دوسری طرف مقامی دانے دار چینی شہریوں کو سرکاری ریٹ پر نہ مل سکی۔
مارکیٹ میں دانے دار چینی 200 سے210 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔
کریانہ فروشوں کو 50کلو کا تھیلا 9400 روپے میں ملا، شہریوں نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری قیمت پر چینی فراہم کرے۔