ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات آئندہ ہفتے متوقع، تجارتی تعلقات زیر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے

امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔ ان کے بقول، ملاقات میں دیگر امور پر بھی گفتگو کا امکان موجود ہے۔ رپورٹس کے مطابق، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چین کی جانب سے کیے گئے بعض اقدامات پر امریکہ کو تشویش ہے۔

دوسری جانب چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکہ تجارت سے متعلق بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے اور ان الزامات اور تحقیقاتی اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔

چینی سفارتخانے نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے رویے کو فوری طور پر درست کرے۔

install suchtv android app on google app store