ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو متضاد قرار دے دیا
 ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو متضاد قرار دے دیا۔ گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے ایران کے لیے دوستی اور تعاون کا ہاتھ ہمیشہ کھلا رکھنے کی پیشکش کی تھی۔ اس پیشکش پر ایرانی وزارت خارجہ نے فوری ردعمل دیا…