اسرائیلی میڈیا نے فلسطینی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے حوالے کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب جنوبی غزہ کے شہر خان یونس اور مغربی کنارے کے شہر رام اللہ…
غزہ امن معاہدے کے تحت حماس نے اسرائیلی قیدیوں کے پہلے گروپ کو رہا کر دیا ہے۔ فلسطینی تنظیم نے سات اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے حوالے کیا، جس کی تصدیق خبر رساں ادارے "رائٹرز" اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی کی…
جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ضد برقرار ہے۔ جنگ بندی کے باوجود انہوں نے اعلان کیا کہ غزہ میں فوجی کارروائی ابھی ختم نہیں ہوئی۔ قوم سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اب بھی بڑے سکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔
فلپائن کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث کئی لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاعات ملی ہیں کہ اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکا سے اسرائیل جاتے ہوئے ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس معاملے کا بغور جائزہ لینا ہوگا۔ انہوں…