تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں

وینزویلا میں آج صدارتی الیکشن ہوں گے

کراکس… وینزویلا میں آج صدارتی الیکشن ہوں گے۔ وینزویلا کے جوشیلے صدر شاویز نے تمام پارٹیوں سے پر امن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتیجہ جو بھی آئے،ماننا پڑے گا۔

سعودی تاجر کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں سے متعلق فہرست سے خارج

نیو یارک…اقوام متحدہ میں جرمن سفیر پیٹر ویٹگ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل میں القاعدہ کو سزا سنانے والی کمیٹی نے گزشتہ روز سعودی عرب کی معروف کاروباری شخصیت یاسین عبداللہ عزالدین قاضی کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں سے متعلق فہرست سے نکالنے کی منظوری دیدی ہے۔

ترکی کا شام سے جنگ چھیڑنے کا کوئی ارادہ نہیں

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے ایران کے نائب صدر محمد رضا رحیمی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کا شام کے ساتھ جنگ چھیڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اور پارلیمنٹ کی شام کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری طرف…

باراک اوباما اور مٹ رومنی کے درمیان پہلا تقریری مقابلہ

راجہ زاہد اختر خانزادہ…امریکا میں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور صدر باراک اوباما اور ری پبلکن پارٹی کے امیدوار مٹ رومنی کے درمیان ہونے والے پہلے تقریری مقابلے کو مقامی امریکیوں نے انتہائی دلچسپی سے دیکھا۔اس ضمن میں متعدد مقامات پر پارٹیوں کا…
صفحہ 3071 کا 3074